واردات سنگین

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (قانون) حادثہ سخت، بھاری وقوعہ جیسے خون، قتل، ڈاکہ وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (قانون) حادثہ سخت، بھاری وقوعہ جیسے خون، قتل، ڈاکہ وغیرہ۔